ماہ نور  اوز دیمیر  گیوکتاش کو الجزائر کی جانب سے اعلیٰ اعزاز

وزیر ماہ نور  اوز دیمیر  گیوکتاش   نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر الجزائر  میں ترکیہ کی سابق  سفیر اور وزیر ماہ نور  اوز دیمیر  گیوکتاش   نے الجزائر کے صدر ابولمیسید تبون کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے

2001843
ماہ نور  اوز دیمیر  گیوکتاش کو الجزائر کی جانب سے اعلیٰ اعزاز
Mahinur Ozdemir Goktas-Abdulmecid Tebbun1.jpg
Mahinur Ozdemir Goktas-Abdulmecid Tebbun.jpg

خاندانی اور سماجی خدمات کے وزیر  ماہ نور  اوز دیمیر  گیوکتاش  کو "فرسٹ ڈگری الجیرین نیشنل آرڈر آف میرٹ" سے نوازا گیا ہے۔

وزیر ماہ نور  اوز دیمیر  گیوکتاش   نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر الجزائر  میں ترکیہ کی سابق  سفیر اور وزیر ماہ نور  اوز دیمیر  گیوکتاش   نے الجزائر کے صدر ابولمیسید تبون کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی ہے اور لکھا ہے کہ الجزائر کے صدر جناب عبدالمصد تبون کی طرف سے ملک کی تاریخ میں پہلی بار کسی سفیر کو فرسٹ ڈگری الجیرین نیشنل آرڈر آف میرٹ سے نوازا جانا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔

وزیر گیوکتاش  نے الجزائر کے صدر کی جانب سے  ان کی  مدت ملازمت کے دوران ان کی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا ہے ۔

ترکیہ کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ حقان فیدان  نے وزیرگیوکتاش  کو ان کی قابل فخر خدمات پر انہیں مبارکباد پیش کی ہے۔

خاندانی اور سماجی خدمات کے وزیر  ماہ نور  اوز دیمیر  گیوکتاش  کو 2020 میں الجزائر میں جمہوریہ ترکیہ کا سفیر مقرر کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں