16 جون سے قطر کے دارالحکومت دووحہ اور ترابزون کے درمیان پروازوں کا آغاز

ترابزون گورنرشپ کے تعاون کے تحت صوبائی ثقافت اور سیاحت کے ڈائریکٹوریٹ کے دائرہ کار میں ، قطر ایئرویز 16 جون سے منگل، جمعہ اور ہفتہ کو ہفتے میں تین شیڈول پروازیں شروع کرے گی

1987669
16 جون سے قطر کے دارالحکومت دووحہ  اور ترابزون کے درمیان پروازوں کا آغاز

16 جون  سے قطر کے دارالحکومت ترابزون اور دوحہ کے درمیان پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

ترابزون گورنرشپ کے تعاون کے تحت صوبائی ثقافت اور سیاحت کے ڈائریکٹوریٹ کے دائرہ کار میں ، قطر ایئرویز 16 جون سے منگل، جمعہ اور ہفتہ کو ہفتے میں تین شیڈول پروازیں شروع کرے گی۔

صوبائی ثقافت اور سیاحت کے ڈائریکٹر تیمر ایردوان نے اس بات پر زور دیا کہ نئی طے شدہ پروازوں سے سیاحت کی صلاحیت پر مثبت اثر پڑے گا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ 16 جون کو قطر ایئرویز دوحہ سے ترابزون کے لیے شیڈول پروازیں شروع کی جا رہی ہیں ۔  جس سے ترکیہ کی سیاحت کو  مزید  فروغ حاصل ہوگا۔



متعللقہ خبریں