استنبول میں ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع کا اجلاس

وزارت قومی دفاع نے استنبول میں ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع کے ہمراہ  اقوام متحدہ کےحکام  پر مشتمل اجلاس میں  اناج کی ترسیل، دیگر مسائل  اور امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

1985080
استنبول میں ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع  کا اجلاس

ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع نے اناج کے اقدام پر اجلاس میں شرکت کی ہے۔

وزارت قومی دفاع نے استنبول میں ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع کے ہمراہ  اقوام متحدہ کےحکام  پر مشتمل اجلاس میں  اناج کی ترسیل، دیگر مسائل  اور امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کے مطابق اجلاس میں اناج کی راہداری  سے متعلق استنبول میں ترکیہ، روس، یوکرین کے نائب وزرائے دفاع اور اقوام متحدہ کے حکام  نے شرکت کی  ۔اس اجلاس میں ترکیہ کی نمائندگی  نائب وزیر ب قومی دفاع یونس ایمرے قارا  آسمان اولو  اور ان کے ہمراہی وفد نے شرکت کی۔  



متعللقہ خبریں