یکم مئی یوم محنت کش  اور یکجہتی کا دن ترکیہ بھر میں مختلف سرگرمیوں کے ساتھ منایا جا رہا ہے

یکم مئی یوم  محنت کش اور یکجہتی کے لیے ملک بھر میں اور  خاص طور پر دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں مختلف ریلیاں نکالی جائیں گی

1981393
یکم مئی یوم محنت کش  اور یکجہتی کا دن ترکیہ بھر میں مختلف سرگرمیوں کے ساتھ منایا جا رہا ہے
1 mayis.jpg
1 mayis disk.jpg
1 mayis hak-is.jpg

یکم مئی یوم محنت کش  اور یکجہتی کا دن ملک بھر میں مختلف سرگرمیوں کے ساتھ منایا  جا رہا ہے ۔

یکم مئی یوم  محنت کش اور یکجہتی کے لیے ملک بھر میں اور  خاص طور پر دارالحکومت انقرہ اور استنبول میں مختلف ریلیاں نکالی جائیں گی ۔

HAK-İŞ، ترک انقلابی ٹریڈ یونین کنفیڈریشن (DİSK) اور کنفیڈریشن آف ٹرکش ٹریڈ یونینز (Türk-İş) کے نمائندوں اور اراکین نے یکم مئی محنت کشوں  کے دن  کے موقع پر استنبول کے تقسیم  کی  یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔

اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے اجرت کا ایسا نظام وضح   کرنے جس کے تحت تمام ملازمین اپنے خاندانوں کے ساتھپرسکون طریقے سے  انسانی زندگی گزار سکیں۔

مقررین نے اجتماعی سودے بازی کا دائرہ وسیع کرنے اور ٹریڈ یونین کے حقوق اور آزادیوں کو مزید آگے لے جانے کی درخواست کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ وہ مزدوروں کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے اور حاصل کردہ  کامیابیوں سے دستبردار نہیں ہوں گے۔



متعللقہ خبریں