ترکیہ وزافرت دفاع: ہم آرمینی من گھڑت تہمتوں کی شدید مذمت کرتے ہیں

ملکی اور غیر ملکی آرکائیوز کے مطابق، آرمینیائی دہشت گرد تنظیموں نے 1915 میں، بڑے ، بچوں کی تفریق کیے بغیر ہزاروں ترکوں کو بے دردی سے قتل کر دیا

1978810
ترکیہ وزافرت دفاع: ہم آرمینی من گھڑت تہمتوں کی شدید مذمت کرتے ہیں

وزارت دفاع نے 1915 کے واقعات کے حوالے سے  ترک قوم کو بدنام کرنے کی کوشش کرنے والوں کی شدید مذمت کی ہے۔

وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں درج ذیل بیانات درج کیے گئے۔

"ملکی اور غیر ملکی آرکائیوز کے مطابق، آرمینیائی دہشت گرد تنظیموں نے 1915 میں، بڑے ، بچوں کی تفریق کیے بغیر ہزاروں ترکوں کو بے دردی سے قتل کر دیا۔  تاریخی دستاویزات میں  جب تمام تر حقائق عیاں ہیں تو  ہماری قوم پر تہمتیں لگانے کی کوشش کرنے والوں کی ہم مذمت کرتے ہیں اور "آرمینی دہشت گردوں کی طرف سے قتل کیے گئے ترک شہریوں کی مغفرت کے دعا گو ہیں۔ "

 



متعللقہ خبریں