قاہرامان مراش  کے مرکز میں آنے والے زلزلوں میں اموات کی تعداد بڑھ کر 50,783 ہوگئی

81 صوبوں سے 85 ملین شہریوں نے  زلزلہ زدہ علاقے کے لیے امداد بہم پہنچائی ہے۔ سب نے اس حوالے سے جدوجہد کی ہے

1978107
قاہرامان مراش  کے مرکز میں آنے والے زلزلوں میں اموات کی تعداد بڑھ کر 50,783 ہوگئی

قاہرامان مراش  کے مرکز میں آنے والے زلزلوں میں اموات کی تعداد بڑھ کر 50,783 ہوگئی۔

وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں شرکت  کرتے ہوئے کہا  کہ 6 فروری کو آنے والے قاہرامان مراش  کے مرکز میں آنے والے زلزلوں میں ہلاکتوں کی تعداد   تک ہو گئی ہے۔

سوئلو نے  بتایا کہ  ہلاک ہونے والے مہاجرین کی تعداد 7 ہزار 302 تک ہو گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 81 صوبوں سے 85 ملین شہریوں نے  زلزلہ زدہ علاقے کے لیے امداد بہم پہنچائی ہے۔ سب نے اس حوالے سے جدوجہد کی ہے۔

خطے میں اسوقت   ملبہ ہٹانے کا کام آفاد اور دفتر گورنر کی نگرانی   میں جاری ہے۔

"57 ہزار ملبے میں سے 11 علاقوں میں50 ہزار مکانات کے ملبے کو ہٹایا جا چکا ہے۔ اس میں سے زیادہ تر خطائے  میں   ہیں۔ تمام عمارتیں جنہیں فوری طور پر گرایا جانا ہے، مکمل ہو چکا ہے۔ 10 دنوں کے اندر، ہم بھاری تباہ شدہ عمارتوں کو گرانا شروع کر رہے ہیں۔"ہ ہٹانے کا کام آفاد کے زکی۔

 



متعللقہ خبریں