ترک صدر کا ترکمانی صدر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدر ایردوان نے اس بات چیت میں مرحومہ کی اللہ تعالی سے مغفرت  کی دعا کی اور ان کے اہل خانہ  سے  تعزیت کا اظہار کیا

1975363
ترک صدر کا ترکمانی صدر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

صدر رجب طیب ایردوان نے ترکمانستان  عوامی امور کے صدر  قربان گولو بردی مہمدوف سے ٹیلی فون پر ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔

صدارتی  محکمہ اطلاعات  کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق  صدر ایردوان نے اس بات چیت میں مرحومہ کی اللہ تعالی سے مغفرت  کی دعا کی اور ان کے اہل خانہ  سے  تعزیت کا اظہار کیا۔

 



متعللقہ خبریں