ترکش ایئر لائنز نے آج اسرائیل کی پروازیں منسوخ کردیں

ترکش ایئر لائنز  نے اسرائیل میں مظاہروں کی وجہ سے، آج کے لیے طے شدہ تل ابیب کی پروازیں باہمی طور پر منسوخ کر نے کا اعلان کیا ہے

1965749
ترکش ایئر لائنز نے آج  اسرائیل کی پروازیں منسوخ کردیں

ترکش ایئر لائنز  نے اسرائیل میں مظاہروں کی وجہ سے، آج کے لیے طے شدہ تل ابیب کی پروازیں باہمی طور پر منسوخ کر نے کا اعلان کیا ہے۔

ترکش ایئر لائنز   پریس آفس کے بیان کے مطابق، TK 786 استنبول-تل ابیب، TK 787 تل ابیب-استنبول، TK 794 استنبول-تل ابیب، TK 795 تل ابیب-استنبول، TK 7708 صبیحہ گوکسن-تل ابیب اور TK ۔ 7709 تل ابیب-صبیحہگیوکچین   پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں ۔



متعللقہ خبریں