ترکیہ: پی کےکے کے مزید دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

بتایا گیا ہے کہ  ان دونوں دہشتگردوں نے سال 2015 اور2017 کے درمیان تنظیم میں شمولیت اختیار کرتےہوئے  ترکیہ اور عراق میں تخریب کاریاں کی تھیں

1956374
ترکیہ: پی کےکے کے مزید دو دہشتگردوں نے ہتھیار ڈال دیئے

 علیحدگی  پسند  تنظیم پی کےکے کے دو دہشتگردوں نے مزید ہتھیار ڈال دیئے۔

ترک امور داخلہ کے مطابق ،  قائل کرنے کی کوششوں کے تحت پی کےکے کے دو مزید دہشتگردوں نے خود کو قانون کے حوالے کر دیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  ان دونوں دہشتگردوں نے سال 2015 اور2017 کے درمیان تنظیم میں شمولیت اختیار کرتےہوئے  ترکیہ اور عراق میں تخریب کاریاں کی تھیں۔

سال رواں کے دوران ہتھیار ڈالنے والے دہشتگردوں کی تعداد 16 ہو چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں