ترکیہ:زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41020 ہو گئی

چھ فروری کو ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلوں کے باعث اب تک ہلاک شدگان کی تعداد 41020 ہو چکی ہے

1948404
ترکیہ:زلزلے سے  ہلاکتوں کی تعداد 41020 ہو گئی

چھ فروری کو ترکیہ میں آنے والے ہولناک زلزلوں کے باعث اب تک ہلاک شدگان کی تعداد 41020 ہو چکی ہے۔

 ادارہ برائے انسداد قدرتی آفات کے مطابق،اب تک زلزلوں سے اکتالیس ہزار بیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں