ترکیہ میں 20 جنوری 1990 کے آذربائیجانی قتلِ عم کی یاد میں تقریب

وزارت  کی جانب سے جاری کردہ   بیان میں میں کہا گیا ہے کہ ہم اس واقعے کو کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتے ہیں ۔  ہم 20 جنوری 1990 کو برادر آذربائیجان میں  " سیاہ جنوری " قتل عام میں شہید ہو نے والے  پنے   بہن بھائیوں کی آج یاد منا رہے ہیں

1935719
ترکیہ میں 20 جنوری 1990 کے  آذربائیجانی قتلِ عم کی یاد میں تقریب

وزارت قومی دفاع نے آذربائیجان میں 20 جنوری 1990 کو "سیاہ جنوری" کے نام سے قتل عام میں شہید ہونے والوں کی یاد  میں ایک تقریب کا اہتمام کیا ہے۔

وزارت  کی جانب سے جاری کردہ   بیان میں میں کہا گیا ہے کہ ہم اس واقعے کو کبھی بھی فراموش نہیں کرسکتے ہیں ۔  ہم 20 جنوری 1990 کو برادر آذربائیجان میں  " سیاہ جنوری " قتل عام میں شہید ہو نے والے  پنے   بہن بھائیوں کی آج یاد منا رہے ہیں۔   ہم اپنے     آذربائیجانی ترک بھائیوں کے ساتھ" ایک قوم، دو ریاستیں" کے طور پر ایک دوسرے کے شانہ بشانہ   کھڑے ہیں۔

آذربائیجان میں 20 جنوری 1990 کو باکو اور دیگر صوبوں میں سوویت فوج کے قتل عام میں 147 آذربائیجانی شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھ تھےجبکہ ، 744  افراد زخمی ہوئے، اور تقریباً  افراد کو 400 کو سوویت فوج نے حراست میں لے لیا تھا ۔



متعللقہ خبریں