حلوصی آقار کل جرمنی میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شزکت کریں گے

کل نیٹو کے رامسٹین ایئر بیس پر منعقد ہونے والے   نیٹو کے "دفاع اور سلامتی سے متعلق مشاورتی گروپ اجلاس میں  یوکرین  کی  پیش رفت پر تبادلہ خیال  کیا جائے گا

1935194
حلوصی آقار کل جرمنی میں نیٹو کے وزرائے دفاع کے اجلاس میں شزکت کریں گے

وزیر قومی دفاع حلوصی آقار  کل جرمنی میں منعقد ہونے والے یوکرین سے متعلق اجلاس میں شرکت کریں گے۔

کل نیٹو کے رامسٹین ایئر بیس پر منعقد ہونے والے   نیٹو کے "دفاع اور سلامتی سے متعلق مشاورتی گروپ اجلاس میں  یوکرین  کی  پیش رفت پر تبادلہ خیال  کیا جائے گا۔

اس اجلاس میں  وزیر  قومی دفاع  حلوصی آقار  سمیت  تقریباً 30 ممالک کے وزرائے دفاع شرکت کریں گے ۔

اجلاس میں  24 فروری سے جاری روس یوکرائن جنگ ،  خطے کی تازہ ترین صورتحال اور امدادی امور پر غور کیا جائے گا۔



متعللقہ خبریں