انقرہ: وزیر خارجہ کی شامی حزب اختلاف کے رہنماوں سے ملاقاتیں،تازہ صورتحال پر غور

وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے شامی حزب اختلاف اور انقلابی قوتوں کے قومی اتحاد کے صدر سالم المسلط قاور شام کے مذکراتی کمیشن کے صدر بدر جاموس اور شام کی عبوری حکومت کے صدر عبدالرحمن مصطفی سے انقرہ میں ملاقات کی

1927520
انقرہ: وزیر خارجہ کی شامی حزب اختلاف کے رہنماوں سے ملاقاتیں،تازہ صورتحال پر غور

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے شامی حزب اختلاف اور انقلابی قوتوں کے قومی اتحاد کے صدر سالم المسلط قاور شام کے مذکراتی کمیشن کے صدر بدر جاموس اور شام کی عبوری حکومت کے صدر عبدالرحمن مصطفی سے انقرہ میں ملاقات کی ۔

 اپنی ٹویٹ میں چاوش اولو نے  بتایا کہ  امور خارجہ میں  ہوئی ان ملاقاتوں میں  شام کی تازہ صورتحال کا جائزہ لینے سمیت سلامتی کونسل کی قرارداد 2254 کے تحت شامی مخالفین اور عوام کی حمایت کا اعادہ بھی کیا گیا۔

 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے دسمبر 2015 میں رائے دہی کے ذریعے منظور شدہ قرارداد  کا مقصد شام میں فوجی طور پر جنگ بندی کی بحالی ، سیاسی مذاکرات کے آغاز اور دو سال کے اندر ایک قومی  حکومت کی تشکیل اور انتخابات کا انعقاد کروانا ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں