قازقستان، ترکیہ کی بنئی ہوئی بکتربند گاڑیاں خریدے گا

قازقستان کے نائب وزیر دفاع سلطان کمالیت دینوف نے دارالحکومت آستانہ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں فوج میں اصلاحات کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں

1925306
قازقستان،  ترکیہ کی بنئی ہوئی بکتربند گاڑیاں خریدے گا

اطلاع ملی ہے کہ  قازقستان کی مسلح افواج میں نئی ​​قائم کردہ اسپیشل فورسز کمانڈ کے لیے ترک کمپنی کی تیار کردہ بکتر بند جنگی گاڑیوں کی خریداری کا جائزہ لیا گیا ہے ۔

قازقستان کے نائب وزیر دفاع سلطان کمالیت دینوف نے دارالحکومت آستانہ میں منعقدہ پریس کانفرنس میں فوج میں اصلاحات کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔

کمالیت دینوف نے بتایا کہ جنوری میں صدر قاسم جومرت  توکایف کے حکم نامے کے ساتھ قازقستان کی مسلح افواج کے اندر اسپیشل فورسز کمانڈ قائم کی گئی  ہے  اور مذکورہ یونٹ میں تعینات فوجیوں کو خصوصی تربیت دی گئی ت ہے  اور انہیں ہتھیاروں سے لیس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں ۔

اس تناظر میں کمالیت دینوف نے بتایا کہ انہوں نے ترک کمپنی کی تیار کردہ بکتر بند جنگی گاڑیوں کا جائزہ لیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ  کسی بھی فوجی سازوسامان جو  مخصوص کاموں کو انجام دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے ہو اس  کو   سمجھنا  بڑی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ۔ ہم ترک کمپنی کی طرف سے تیار کردہ بکتر بند گاڑیوں پر گائیڈ  بکس  موجود ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ  کئی ممالک (یہ بکتر بند گاڑیاں) لے چکے ہیں  اور اسے آزما چکے ہیں۔

کمالیت دینوف نے یہ  کہا کہا  ان کے پاس قازقستان کی فوج میں اسرائیلی اور چینی ساختہ ڈرانز پہلے ہی سے موجود ہیں اور اب  ترکیہ   کے ڈرانز   خریدنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سے قبل    قازقستان میں  اوٹو کار  میں  بکتر بند جنگی گاڑیاں  بنانے  کا ہدف مقرر کیا گیا تھا۔



متعللقہ خبریں