بلغارئین صدر کا دورہ ترکیہ

ترک  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق  یہ ملاقات آج استنبول میں واقع قصر و  حد الدین میں ہوگی جس میں ترکیہ اور بلغاریہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلووں پر نظر ثانی کرنے سمیت تعاون کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا

1916662
بلغارئین صدر کا دورہ ترکیہ

بلغارئین صدر رومین رادیف صدر  ایردوان کی دعوت پر آج ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔

 ترک  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق  یہ ملاقات آج استنبول میں واقع قصر و  حد الدین میں ہوگی جس میں ترکیہ اور بلغاریہ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلووں پر نظر ثانی کرنے سمیت تعاون کے فروغ پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

 اس ملاقات میں  دیگر علاقائی و عالمی مسائل سے متعلق بھی غور کیا جائے گا۔

ملاقات کے بعد  ایک مشترکہ پرتیس کانفرنس کا اہتمام کیا جائے گا جس کے بعد  صدر ایردوان مہمان صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔

 



متعللقہ خبریں