وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو کا اپنے فن لینڈ کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو کی اپنے ہم منصب ہاویستو سے رابطے کے دوران  ، نیٹو کی توسیع اور یوکرین میں تازہ ترین پیش رفت اور اناج کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا

1910565
وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو کا اپنے فن لینڈ کے ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو  نے فن لینڈ کے وزیر خارجہ Pekka Haavisto کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

وزارت خارجہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، چاووش اولو کی اپنے ہم منصب ہاویستو سے رابطے کے دوران  ، نیٹو کی توسیع اور یوکرین میں تازہ ترین پیش رفت اور اناج کے معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

چاووش اولو نے اپنے ہم منصب کو اس بات پر زور دیا کہ ترکی پنجہ کلید فوجی آپریشن  کے دائرہ کار میں  دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ پوری عزم کے ساتھ جاری رکھے گا۔



متعللقہ خبریں