آلتوں کا لبنان سے شائع روزنامہ لورینٹ لے جور کی خبروں کی تردید

اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر  فخر الدین آلتون  غیر ملکی پریس میں ترکیہ کے بارے میں غلط معلومات کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے  ہیں

1909511
آلتوں  کا لبنان سے شائع روزنامہ   لورینٹ لے جور کی خبروں کی تردید

صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر  فخر الدین آلتون  نےلبنان  سے شائع  ہونے والے  فرانسیسی اخبار لورینٹ لے جور کے "ترکی شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے" کے زیر عنوان من  گھڑ خبر پر  اپنے شدید  ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹر  فخر الدین آلتون  غیر ملکی پریس میں ترکیہ کے بارے میں غلط معلومات کے خلاف جنگ جاری رکھے ہوئے  ہیں ۔

انہوں نے ترکیہ  کے سرحد پار آپریشن کے بارے میں فرانسیسی اخبار لورینٹ لی جور کی من گھڑت  خبر کے بارے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ

ڈائریکٹوریٹ آف کمیونیکیشن ڈس انفارمیشن فائٹنگ سینٹر کے کوآرڈینیٹر ادریس کارداش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اخبار کو ٹیگ کر تے  ہوئے  غلط معلومات کی وضاحت کی ہے۔

انہوں نے کہا ہے  کہ "ہمارے ملک کے عراق اور شمالی شام میں دہشت گردوں کے اہداف کے خلاف فضائی مہم، الحول کیمپ کی تصویر کے ساتھ جگہ دینا  ہیرا پھری کے زممرے میں آتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس خبر سے  یہ تاثر پیدا کرنے کی کوشش  کی جا رہی ہے کہ  "ترکیہ شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے"۔انہوں نے کہا کہ  اس تصویر کا استعمال کس صحافتی اخلاقیات کے مطابق ہے؟قانون کے مطابق دہشت گردوں کے اہداف کے خلاف فضائی مہم  کی  خبر میں ذکر کردہ پناہ گزین کیمپ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔



متعللقہ خبریں