شمالی شام: چشمہ امن آپریشن جاری،4 مزید دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کی مزید ہلاکتوں کے بعد یہ تعداد 10 ہو گئی ہے

1906764
شمالی شام: چشمہ امن آپریشن جاری،4 مزید دہشتگرد ہلاک

 شمالی شام میں جاری  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز پی کےکے کے 4 دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے چار دہشتگردوں کی مزید ہلاکتوں کے بعد یہ تعداد 10 ہو گئی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ترک فوج دہشتگردوں کا صفایا کرنا جاری رکھے گی ۔

 



متعللقہ خبریں