ترکیہ: چاوش اولو۔ ہوکسٹرا ملاقات

مذاکرات میں بحیرہ اسود اناج کوریڈور سمیت یوکرین کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی گئی: ترکیہ وزارت خارجہ

1901170
ترکیہ: چاوش اولو۔ ہوکسٹرا ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ 'ووپکا ہوکسٹرا 'کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکیہ وزارت خارجہ سے جاری کئے گئے  تحریری بیان کے مطابق "مذاکرات میں بحیرہ اسود اناج کوریڈور سمیت یوکرین کی حالیہ صورتحال پر بات چیت کی گئی"۔



متعللقہ خبریں