ترک سفارت خانے کی جانب مارچ کرنے والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی

ہالینڈ میں   ترک سفارت خانے کی جانب پیدل مارچ اور پولیس کے خلاف مزاحمت ہکرنے والے پی کےکے کے بعض شر پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا

1900975
ترک سفارت خانے کی جانب مارچ کرنے والوں کو جیل کی ہوا کھانا پڑ گئی

 ہالینڈ میں   ترک سفارت خانے کی جانب پیدل مارچ اور پولیس کے خلاف مزاحمت ہکرنے والے پی کےکے کے بعض شر پسندوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 مقامی میڈیا کے مطابق، دی ہیگ میں متعین ترک سفارت خانے کی جانب پیدل مارچ کرنےوالے دہشتگرد تنظیم کے حامیوں  کے خلاف پولیس نے مداخلت کی ۔

 پولیس نے گروپ  کو خبردار کیا جس کے جواب میں پی کےکے کے حامیوں نے پولیس کے خلاف مزاحمت کی جس پر انہیں گرفتار کر لیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں