یوم جمہوریہ کی مناسبت سے وزارت دفاع کی خصوصی ویڈیو کلپ

"قوم اور پرچم کی محبت کے ساتھ صدی سے ایک قدم کے فاصلے پر  ہونے والے  29 اکتوبر یوم جمہوریہ  کی مبارک ہو ۔"

1899347
یوم جمہوریہ کی مناسبت سے وزارت دفاع کی خصوصی ویڈیو کلپ

وزارت قومی دفاع نے جمہوریہ ترکیہ  کی 99ویں سالگر ہ کی   ایک خصوصی ویڈیو  کلپ کے ساتھ مبارکباد دی ہے۔

وزارت قومی دفاع  کی ویڈیو  کلپ کو وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کیا گیا ۔

"قوم اور پرچم کی محبت کے ساتھ صدی سے ایک قدم کے فاصلے پر  ہونے والے  29 اکتوبر یوم جمہوریہ  کی مبارک ہو ۔" عنوان کے ساتھ تیار کردہ  2 منٹ اور 44 سیکنڈ  دورانیہ کی کلپ  میں جنگ آزادی اور معرکہ ہائے چناق قلعے  کے حقیقی    مناظر  کو جگہ دی گئی ہے ۔



متعللقہ خبریں