شمالی عراق:دھماکہ خیز مواد کی زد میں آکر ایک ترک فوجی شہید

پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم کی طرف سے بچھائے گئے دھماکہ خیز مواد  کے پھٹنے سے ایک ترک فوجی ابراہیم خان  شدد جل گیا جسے فوری طور پر اسپتال پہنچا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا

1892162
شمالی عراق:دھماکہ خیز مواد کی زد میں آکر ایک ترک فوجی شہید

 شمالی عراق میں پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں ایک ترک فوجی  دہشتگردوں کے بچھائے گئے دھماکہ خیز مواد کی زد میں آ کر شہید ہوگیا ۔

 خبر کےمطابق، پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں علیحدگی پسند تنظیم کی طرف سے بچھائے گئے دھماکہ خیز مواد  کے پھٹنے سے ایک ترک فوجی ابراہیم خان  شدد جل گیا جسے فوری طور پر اسپتال پہنچا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا ۔

 ترک وزارت دفاع نے شہید ترک فوجی کے لیے مغفرت  اور اس کے لواحقین کےلیے صبر کی دعا کرتے ہوئےاسے زبردست خراج تحسین بھی پیش کیا ہے۔

 

 

 



متعللقہ خبریں