ترک خفیہ سروس دہشت گرد سرغنہ کو گرفتار کرتے ہوئے شمالی عراق سے ترکیہ لے آئی

سیکیورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  قایا   نے  دہشت گرد تنظیم  کے نواحی علاقوں میں   سرغنہ  کے طور پر  شمولیت اختیار کی تھی

1890575
ترک خفیہ سروس دہشت گرد سرغنہ  کو گرفتار کرتے ہوئے شمالی عراق سے ترکیہ لے آئی

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم  PKK/KCK کے لاجسٹک  امور کے ذمہ دار چیک دار قایا کو   ترکیہ خفیہ سروس نے  عراق سے ترکیہ لایا ہے۔

سیکیورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  قایا   نے  دہشت گرد تنظیم  کے نواحی علاقوں میں   سرغنہ  کے طور پر  شمولیت اختیار کی۔

شمالی عراق کے غارا علاقے میں  سال 2016   میں ،  سنجار میں 2017  میں   دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث  اور حال ہی میں سنجار لاجسٹک ذمہ دار کے طور پر کام کرنے کا تعین کردہ  چیک دار  کا خفیہ سروس نے سراغ  لگاتے ہوئے اسے ترکیہ لایا ہے۔

 



متعللقہ خبریں