ترکیہ 2022-2 کے لیےانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز منتخب

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقدہ IAEA کی 66ویں جنرل کانفرنس میں ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں ترکیہ 2022 تا 2024 تک کی  مدت کے لیے IAEA کے ایگزیکٹو بورڈ کے لیے منتخب

1886556
ترکیہ  2022-2 کے لیےانٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز منتخب

ترکیہ کو 2022-2024 کی مدت کے لیے انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے لیے منتخب  کرلیا گیا ہے۔

وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں منعقدہ IAEA کی 66ویں جنرل کانفرنس میں ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں ترکیہ 2022 تا 2024 تک کی  مدت کے لیے IAEA کے ایگزیکٹو بورڈ کے لیے منتخب  ہو گیا ہے۔

آئی اے ای اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں ترکیہ  کی شمولیت     اور  رکنیت ایجنسی کے کام اور مقاصد میں حصہ ڈالنے کے لیے  ترکیہ  کی  مضبوط خواہش کو ظاہر کرتی ہے۔

ترکیہ یہ کام مغربی یورپی گروپ سے ڈنمارک کے ساتھ کرے گا۔

ترکیہ نے آخری بار 2015-2017 میں IAEA کے ایگزیکٹو بورڈ میں خدمات انجام دیں۔

 

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں