امریکی  فوجیوں نے YPG/PKK کے دہشت گردوں کو مسلح تربیت فراہم کرنے کا سلسلہ جاری

شام میں دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے زیر قبضہ علاقوں میں  موجود امریکی  دستے  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کو اپنی مسلح تربیت کی حمایت جاری رکھے ہوئے  ہیں

1877338
امریکی  فوجیوں نے YPG/PKK کے دہشت گردوں کو مسلح تربیت فراہم  کرنے کا سلسلہ جاری

امریکی  فوجیوں نے شام کے صوبہ حسیکہ کے مشرقی ضلع مالکیہ میں YPG/PKK کے دہشت گردوں کو مسلح تربیت فراہم کی ہے۔

شام میں دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے زیر قبضہ علاقوں میں  موجود امریکی  دستے  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کو اپنی مسلح تربیت کی حمایت جاری رکھے ہوئے  ہیں۔

امریکی اسپیشل فورسز نے 240 YPG/PKK دہشت گردوں کو ترکی-عراق سرحد کے قریب مالکیہ کے علاقے میں مسلح تربیت فراہم کی ہے ۔

امریکہ اور اس کی اتحادی افواج نے 2015 سے اب تک ہزاروں YPG/PKK دہشت گردوں کو مسلح تربیت فراہم کی ہے۔



متعللقہ خبریں