نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے شمالی عراق میں آپریشن کرتے ہوئے پی کے کے، کے سرغنہ کو غیر فعال کردیا

سیکورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، 2011 میں PKK کی صفوں میں شامل ہونے والے آبی  نے  شرناک  اور یوکسیک  اووہ میں اپنی دہشت گرد سرگرمیاں جاری رکھی تھیں  نے عراق میں اپنی کاروائیوں کو جاری رکھا ہوا تھا

1875508
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے شمالی عراق میں آپریشن کرتے ہوئے پی کے کے، کے سرغنہ کو غیر فعال کردیا

نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے عراق کے شمال میں سنجار میں ایک پوائنٹ آپریشن کے ذریعے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے نام نہاد  سرغناوں  میں سے دراو گیودا جس کا کوڈ نام   بیدر حان  آبی تھا کو  ہلاک   کردیا ہے۔

سیکورٹی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق، 2011 میں PKK کی صفوں میں شامل ہونے والے آبی  نے  شرناک  اور یوکسیک  اووہ میں اپنی دہشت گرد سرگرمیاں جاری رکھی تھیں  نے عراق میں اپنی کاروائیوں کو جاری رکھا ہوا تھا۔

آبی، نے ترکی میں قیام کے دوران ان کارروائیوں میں حصہ لیا جس کے نتیجے میں کچھ سیکورٹی فورسز کی شہادت ہوئی، کو ایم آئی ٹی کی جانب سے ہدف کی فہرست میں شامل کیا گیا۔

آبی، جسے دہشت گرد تنظیم  نے  عراق بھیجا  تھا  نے PKK سے وابستہ نام نہاد سنجر ڈیفنس یونٹس (YBŞ) میں نام نہاد بٹالین اور فرنٹ آفیسر کے طور پر خدمات انجام دیں۔

بیدرہان ابی، جس نے آخری بار PKK/YBŞ کے نام نہاد بریگیڈ آفیسر کے طور پر دہشت گردانہ کارروائیاں کیں، کو MIT پوائنٹ آپریشن کے ذریعے بے اثر کر دیا گیا۔



متعللقہ خبریں