صدر رجب طیب ایردوان کی لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد المعری سے ملاقات

صدارتی کمپلیکس میں  ہونے والی ملاقات میں  پریس کو کوریج کی جازت نہیں دی گئی ہے

1869224
صدر رجب طیب ایردوان کی  لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد المعری سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد المعری کو  شرفِ ملاقات بخشا ہے۔

صدارتی کمپلیکس میں  ہونے والی ملاقات میں  پریس کو کوریج کی جازت نہیں دی گئی ہے۔



متعللقہ خبریں