ترکو وزہر خارجہ کی لیبیا اسٹیٹ کونسل کے چیئر مین سے انقرہ میں ملاقات

اوش اولو نے وزارت خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کیا

1868467
ترکو وزہر خارجہ کی  لیبیا اسٹیٹ کونسل کے چیئر مین سے انقرہ میں ملاقات

وزیر خارجہ  میولود چاو  ش اولو نے دارالحکومت انقرہ میں لیبیا کی سپریم اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین خالد الا مشری سے ملاقات کی۔

چاوش اولو نے وزارت خارجہ میں ہونے والی ملاقات کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک بیان جاری کیا۔

مشری کے ساتھ ملاقات میں لیبیا میں ہونے والی پیش رفت اور انتخابی عمل کا جائزہ لینے کی وضاحت کرنے والے  جناب  چاوش اولو نے بتایا کہ"ہم برادر لیبیا کے لیے اپنی مضبوط حمایت جاری رکھیں گے، جیسا کہ ہم نے اب تک کیا ہے، اور ہم ہر شعبے میں اپنے تعاون کو آگے بڑھائیں گے۔"



متعللقہ خبریں