ترکی: چاوش اولو۔ بلنکن ملاقات

مذاکرات میں یوکرین سے اناج کی برآمدات کے معاملے میں طے پانے والی مفاہمت اور اس کی تازہ صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں بات چیت کی گئی: ترکی وزارتِ خارجہ

1863405
ترکی: چاوش اولو۔ بلنکن ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی وزارتِ خارجہ کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو۔ بلنکن مذاکرات میں یوکرین سے اناج کی برآمدات کے معاملے میں طے پانے والی مفاہمت اور اس کی تازہ صورتحال اور دو طرفہ تعلقات کے بارے میں بات چیت کی گئی۔



متعللقہ خبریں