عراقی عوام کے جائزاور جمہوری حقوق کا احترام کرتے ہیں:حکومت ترکی

امور خارجہ کے مطابق،بغداد  کی سیاسی صورت حال میں عدم استحکام کے فوری خاتمے اور  عراقی عوام کی توقعات پر مبنی ایک جامع اور نمائندہ حکومت  کا قیام  مسئلے کا حل ہو سکتا ہے

1862319
عراقی عوام کے جائزاور جمہوری حقوق کا احترام کرتے ہیں:حکومت ترکی

ترکی نے  بغداد کی سیاسی صورتحال پر طرفین سے کہا ہےکہ وہ اعتدال پسندی کا مظاہرہ کریں۔

 امور خارجہ کے مطابق،بغداد  کی سیاسی صورت حال میں عدم استحکام کے فوری خاتمے اور  عراقی عوام کی توقعات پر مبنی ایک جامع اور نمائندہ حکومت  کا قیام  مسئلے کا حل ہو سکتا ہے، ہم عراقی عوام  کے جمہوری اور جائز مطالبات کا احترام اور امید کرتے ہیں عوام  بلا تشدد سرکاری املاک کے  تحفظ  کو ملحوظ خاطر رکھیں  گے۔

امور خارجہ نے مزید کہا کہ ترکی  طرفین سے اعتدال پسندی کا مظاہرہ کرنے کا بھی مطالبہ کرتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں