وزیر داخلہ سلیمان سویئلو کا بلغاری ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت کے بیان کے مطابق، سویلو اور رشکوف نے دونوں ممالک کے درمیان ایک نیا سرحدی گیٹ کھولنے، سرحدی حفاظت اور غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

1861264
وزیر داخلہ سلیمان سویئلو کا بلغاری ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے بلغاریہ کے وزیر داخلہ  بائیکو    رشکوف کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے ۔

وزارت کے بیان کے مطابق، سویلو اور رشکوف نے دونوں ممالک کے درمیان ایک نیا سرحدی گیٹ کھولنے، سرحدی حفاظت اور غیر قانونی نقل مکانی سے نمٹنے کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وزیر داخلہ  سوئیلو نے اپنے بلغاریہ کے ہم منصب کو بتایا کہ وزارت داخلہ کے درمیان بڑھتی ہوئی میٹنگز اور رابطوں نے دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان تعاون کی سرگرمیوں اور مخلصانہ بات چیت میں اہم کردار ادا کیا۔

مذاکرات میں کرکرکلر ایلی ریزوے    درےسی  پر ایک  نئی  سرحدی چوکی  کے قیام کے حوالے سے جائزہ بھی لیا گیا۔

سویئلو اور رشکوف نے دونوں ممالک کی وزارت داخلہ کے درمیان مشترکہ میکنزم میٹنگ منعقد کرنے پر بھی اتفاق کیا۔



متعللقہ خبریں