ترکی: PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

ہماری جدوجہد آخری دہشت گرد کے خاتمے تک پورے عزم  و استقلال کے ساتھ جاری رہے گی: ترکی وزارت دفاع

1860576
ترکی: PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا

شام کے شمال میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق " چشمہ امن اور فرات ڈھال آپریشنوں کے علاقوں پر حملے کی تیاریوں میں مصروف PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے"۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ "ہماری جدوجہد آخری دہشت گرد کے خاتمے تک پورے عزم  و استقلال کے ساتھ جاری رہے گی"۔



متعللقہ خبریں