دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا: سیلمان سوِئِلو

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  کہا ہے کہ "دو دہشت گرد، جن میں سے ایک ایرانی ہے، جس نے ایرانی سرحد سے ترکی میں  داخل ہو کر   دہشت گردی کی کاروائیوں میں حصہ لیا

1859394
دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا: سیلمان سوِئِلو

دو دہشت گردوں  جن میں سے ایک ایرانی ہے کو  ایرانی سرحد سے ترکی میں داخل  ہوتے وقت  وان  کے دیہی  علاقے میں غیر فعال کردیا گیا ہے۔

وزیر داخلہ سلیمان سویئلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر  کہا ہے کہ "دو دہشت گرد، جن میں سے ایک ایرانی ہے، جس نے ایرانی سرحد سے ترکی میں  داخل ہو کر   دہشت گردی کی کاروائیوں میں حصہ لیا  کو ایرن محاصرہ  فوجی آپریشن  کے دائرہ کار میں ترک بہادر فوجیوں نے  کامیاب آپریشن  کرتے ہوئے   ان دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا ہے۔انہوں نے کہا کہ  ہم دہشت گردوں سے ہتھیار ڈالنے کی ایک بار پھر اپیل کرتے  ہیں ورنہ وہ جانتے ہیں ان کا انجام  موت کے سوا کچھ نہیں ہے۔



متعللقہ خبریں