ترکی: "سُنگر" مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا

ترکی میں، پورٹ ایبل ائیر ڈیفنس سسٹم "سُنگر" مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا ہے

1859237
ترکی: "سُنگر" مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا

ترکی میں، پورٹ ایبل ائیر ڈیفنس سسٹم "سُنگر" مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ترکی دفاعی صنعت کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں کہا  ہے کہ فضائی دفاعی سسٹم کا پورٹ ایبل ورژن ترک مسلح افواج کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

دیمیر نے کہا ہے کہ مذکورہ میزائل سسٹم، سیکٹر میں اپنی نوعیت کے دیگر اسلحے کے مقابلے میں، زیادہ طویل المسافت ہے۔



متعللقہ خبریں