یونان کی جانب سے علاقائی آبی اور فضائی حدود کی خلاف ورزیا ناقابلِ قبول ہیں: قومی سلامتی کونسل

یان میں کہا گیا ہے کہ  یہ یونان کی جانب سے بین الاقوامی قانون کو نظر انداز کر کے اچھے ہمسائیگی اور اتحاد کی پراہ کیے بغیر  ، اپنے اشتعال انگیز اقدامات کے علاوہ، علاقائی پانیوں اور فضائی حدود کی خلاف ورزیوں میں  ضافہ  نا قابالِ قبول ہے

1857956
یونان کی جانب سے علاقائی  آبی اور فضائی حدود کی خلاف ورزیا ناقابلِ قبول ہیں: قومی سلامتی کونسل

قومی سلامتی کونسل (این ایس سی) نے یونان کی جاںب سے  علاقائی آبی اور فضائی حدود کی خلاف ورزیوں میں اضافہ کر کے جاری  رکھنے کو ناقابلِ قبول قرار دیا ہے۔

یہ بیان صدر رجب طیب ایردوان کی صدارت میں صدارتی کمپلیکس (MGK) میں ہونے والے اجلاس کے بعد  جاری کیا گیا ہے

بیان میں کہا گیا ہے کہ  یہ یونان کی جانب سے بین الاقوامی قانون کو نظر انداز کر کے اچھے ہمسائیگی اور اتحاد کی پراہ کیے بغیر  ، اپنے اشتعال انگیز اقدامات کے علاوہ، علاقائی پانیوں اور فضائی حدود کی خلاف ورزیوں میں  ضافہ  نا قابالِ قبول ہے۔

بیان میں یونانی انتظامیہ سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ وہ ایک بار پھر انسانی حقوق اور انسانی قانون کی ان غیر قانونی سرگرمیوں کا خاتمہ کرے جو تارکین وطن کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالتی ہیں۔ بیان میں  شمالی قبرصی  ترک جمہوریہ کے دو ریاستی حل،   خود مختار مساوات اور مساوی بین الاقوامی حیثیت کی بنیاد پر مبنی  حل کی  بھرپور حمایت کا اظہار کیا گیا۔



متعللقہ خبریں