شمالی عراق: دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ،1 ترک فوجی شہید

ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے  کی اشتعال انگیز فائرنگ کی زد میں آکر 1 ترک فوجی شدید زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال لے جاتے ہوئے جانبر نہ ہوسکا

1844417
شمالی عراق: دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ،1 ترک فوجی شہید

 شمالی عراق میں  علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں 1 ترک فوجی شہید ہو گیا ۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے  کی اشتعال انگیز فائرنگ کی زد میں آکر 1 ترک فوجی شدید زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال لے جاتے ہوئے جانبر نہ ہوسکا ۔

وزیر دفاع خلوصی آقار  نے اپنے تعزیتی پیغام میں  بہادر ترک فوجی کی شہادت پر اللہ سے مغفرت اور ورثا کے لیے صبر کامل کی دعا کی ہے۔

 



متعللقہ خبریں