شمالی عراق میں دہشتگردوں کا حملہ،2 ترک فوجی شہید

ترک امور دفاع کے مطابق، پنجیہ  کلید آپریشن کے حامل علاقے مں دہشتگرد وں کے خلاف جھڑپ میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے

1841671
شمالی عراق میں دہشتگردوں کا حملہ،2 ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، پنجیہ  کلید آپریشن کے حامل علاقے مں دہشتگرد وں کے خلاف جھڑپ میں دو ترک فوجی شہید اور دو زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں