صدر رجب طیب ایردوان کی امریکی اور کینیڈین مسلم  رہنماوں سے  ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی اور کینیڈین مسلم  رہنماوں سے  ملاقات کی ہے۔ صدارتی کمپلیکس میں مسلم رہنماوں کو شرفِ  ملاقات  بخشا گیا

1832754
صدر رجب طیب ایردوان کی امریکی اور کینیڈین مسلم  رہنماوں سے  ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے امریکی اور کینیڈین مسلم  رہنماوں سے  ملاقات کی ہے۔

صدارتی کمپلیکس میں مسلم رہنماوں کو شرفِ  ملاقات  بخشا گیا۔

اس  تقریب میں نائب صدر فواد اوکتائے، جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے نائب چیئرمین افکان   اعلیٰ،  صدارتی کمیونیکیشنز کے ڈائریکٹر فخر الدین  آلتون، محکمہ  مذہبی امور کے صدر علی ایرباش اور ایوان صدر کے ترجمان ابراہیم  قالن بھی موجود تھے۔



متعللقہ خبریں