ترکی: ایرین محاصرہ -10 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع آعری نے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 10 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے

1828604
ترکی: ایرین محاصرہ -10 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع آعری نے علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 10 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

 ترک امور داخلہ کے مطابق، ایرین سرمائی 9 آپریشن کے  نتیجے میں پی کےکے  کے نام نہاد کوہ آعری گروہ کا صفایا کرنے کے لیے اس آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے۔

 بتایا گیا ہے کہ  ترک خفیہ ایجنسی  نے 5 ایرانی دہشتگردوں کے علاقے میں داخلے پر   اس آپریشن کا آغاز کیا جس میں 915 اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

 اس آپریشن کے  تحت ایک دہشتگرد ہلاک کر دیا گیا ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ  یہ آپریشن عوام کی حمایت اور عسکری عزم و ولولے سے جاری رہے گا۔

 



متعللقہ خبریں