شمالی عراق میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک

نجہ کلید آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے، بہادر ترک کمانڈوز دہشتگرد تنظیم پی کے کے  کے خلاف  آپریشن جاری رکھے ہوئے ہین جس کے تحت تین مزید دہشتگرد ڈرون حملے میں  مارے گئے ہیں

1826993
شمالی عراق میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک

 ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف جاری پنجہ کلید آپریشن میں 3 دہشتگرد مارے گئے۔

بیان کے مطابق، پنجہ کلید آپریشن کامیابی کے ساتھ جاری ہے، بہادر تر ک کمانڈوز دہشتگرد تنظیم پی کے کے  کے خلاف  آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے تحت تین مزید دہشتگرد ڈرون حملے میں  مارے گئے ہیں۔

اب تک  مارے گئے دہشتگردوں کی تعداد 85 ہو چکی ہے۔

 



متعللقہ خبریں