صدر رجب طیب ایردوان اور قازقستان کے صدر قاسم جومرت  توکایف کے درمیان ٹیبل ٹینس میچ

ترکی کے سرکاری دورے پر قازقستان کے صدر توکایف کے ساتھ صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ معاہدوں پر دستخط کی تقریب کے بعد صدر ایردوان نے کچھ دیر ٹیبل ٹینس کھیلی

1825034
صدر رجب طیب ایردوان  اور قازقستان کے صدر قاسم جومرت  توکایف کے درمیان ٹیبل ٹینس میچ

صدر رجب طیب ایردوان اور قازقستان کے صدر قاسم جومرت  توکایف نے ٹیبل ٹینس کھیلی ہے۔

ترکی کے سرکاری دورے پر قازقستان کے صدر توکایف کے ساتھ صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ معاہدوں پر دستخط کی تقریب کے بعد صدر ایردوان نے کچھ دیر ٹیبل ٹینس کھیلی۔



متعللقہ خبریں