وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 11مئی کو داعش کے خلاف اجلاس میں شرکت کریں گے

اجلاس میں شام اور عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں جاری کوششوں کا جائزہ لینے اور افغانستان اور افریقہ میں داعش کی حال ہی میں بڑھتی ہوئی موجودگی کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر بات چیت کی توقع  کی جا رہی ہے

1824865
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 11مئی کو داعش کے خلاف اجلاس میں شرکت کریں گے

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 11   مئی کو امریکہ   کی قیادت میں مراکش  میں منعقد ہونے والی داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

اجلاس میں شام اور عراق میں داعش کے خلاف جنگ میں جاری کوششوں کا جائزہ لینے اور افغانستان اور افریقہ میں داعش کی حال ہی میں بڑھتی ہوئی موجودگی کے حوالے سے موجودہ صورتحال پر بات چیت کی توقع  کی جا رہی ہے۔

چاوش اولو  ملاقات کے دائرہ کار  میں  دو طرفہ مذاکرات میں بھی حصہ لیں گے۔



متعللقہ خبریں