ترک وزیر دفاع کا یوکیرینی ہم منصب سے رابطہ

ترک  مسلح افواج کے  اے 400 ایم  لڑاکا طیاروں  اور  یوکیرینی بندر گاہوں پر منتظر  تجارتی بحری جہازوں کی  ترکی کو با  حفاظت طریقے سے ترسیل     کے معاملے پر بات چیت

1824779
ترک وزیر دفاع کا یوکیرینی ہم منصب سے رابطہ

وزیر دفاع  خلوصی آقار نے  یوکیرینی ہم  منصب  اولیکسی  رزنیکووف سے ٹیلی فون پر رابطہ قائم کیا۔

وزارت کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ کے مطابق   بات چیت میں  ترک  مسلح افواج کے  اے 400 ایم  لڑاکا طیاروں  اور  یوکیرینی بندر گاہوں پر منتظر  تجارتی بحری جہازوں کی  ترکی کو با  حفاظت طریقے سے ترسیل     کے معاملے پر بات چیت ہوئی ہے۔

اس دوران  وزیرآقار نے    24 فروری سے ابتک جاری   روس اور یوکیرین کی جنگ میں فی الفور فائر بندی  کا اعلان کرنے    کی ضرورت ہونے اور ترکی  کی جانب سے قیام امن اور یوکیرین کو انسانی امداد کے معاملے میں ابتک کی  طرح آئندہ بھی اس پر عمل پیرا رہنے پر زور دیا ہے۔ 



متعللقہ خبریں