وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی ڈپٹی سکریٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس سے ملاقات

اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، وزیر چاوش اولو نے کہا کہ انہوں نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور گریفتھس (دارالحکومت انقرہ میں) سے ملاقات کی ہے

1824223
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی  ڈپٹی سکریٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس سے ملاقات

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے اقوام متحدہ (UN) کے ڈپٹی سکریٹری جنرل برائے انسانی امور مارٹن گریفتھس کے ساتھ یوکرین کی انسانی صورتحال اور شام پر ترکی اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔

اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں، وزیر چاوش اولو نے کہا کہ انہوں نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے انسانی امور گریفتھس (دارالحکومت انقرہ میں) سے ملاقات کی ہے۔

چاووش اولو نے کہا کہ اس نے اور گریفتھس نے یوکرین کی انسانی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا، جہاں روس نے 24 فروری کو جنگ چھیڑی تھی، اور شام پر ترکی اور اقوام متحدہ کے درمیان تعاون پر بات کی۔



متعللقہ خبریں