شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف   فوجی کاروائی جاری

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے خلاف  پنجہ کلید  فوجی آپریشن منصوبہ بندی کے مطابق کامیابی سے جاری رہا

1821643
شمالی عراق میں دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف   فوجی کاروائی جاری

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف  پنجہ کلید  فوجی آپریشن میں دو دہشت گردوں کوغیر فعال کر دیا گیا ہے۔

وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے خلاف  پنجہ کلید  فوجی آپریشن منصوبہ بندی کے مطابق کامیابی سے جاری رہا۔

بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کے بنکر، پناہ گاہیں، غاروں اور گولہ بارود کے ڈپو کو توپ خانے سے نشانہ بنایا گیا۔

خطے میں مزید دو دہشت گردوں کو غیر فعال کردیا گیا ہے، اس طرح غیر فعال  دہشت گردوں کی تعداد 63 ہو گئی ہے۔



متعللقہ خبریں