شمالی عراق میں دھماکہ،1ترک فوجی شہید

ترک امور دفاع کےمطابق، پنجہ کلید  آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز  ایک ترک فوجی دہشتگروں کے نصب شدہ دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کی زد میں آکر شہید ہوگیا ۔

1821004
شمالی عراق میں  دھماکہ،1ترک فوجی شہید

شمالی عراق میں علیحدگی پسند دشتگرد تنظیم پی کے کے خلاف جاری آپریشن پنجہ۔ کلید کے نتیجے میں ایک ترک فوجی شید و گیا ۔

 ترک امور دفاع کےمطابق، پنجہ کلید  آپریشن کے حامل علاقے میں گزشتہ روز  ایک ترک فوجی دہشتگروں کے نصب شدہ دیسی ساختہ دھماکہ خیز مواد کی زد میں آکر شہید ہوگیا ۔

 



متعللقہ خبریں