پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 7 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع تنج ایلی میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 7 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے

1819591
پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 7 آپریشن کا آغاز

ترک ضلع تنج ایلی میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف ایرین محاصرہ 7 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔

امور داخلہ کے مطابق، اس آپریشن میں 622حفاظتی اہلکار اور چالیس آپریشنل ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

 آپریشن کے پہلے روز  تنج ایلی کے علاقے بوزل تیپے میں تلاشی کے دوران دہشتگردوں کے پانچ ٹھکانوں میں موجود  دستاویز  قبضے میں لیے گئے ہیں۔

اندرون ملک دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک یہ آپریشنز جاری رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں