ترکی، کل شبِ قدر کے فیضان کا ادراک کرے گا

شب قدر کو، ترکی بھر کی مساجد میں، عبادات ، دعاوں اور ذکر کے ساتھ منایا جائے گا

1818363
ترکی، کل شبِ قدر کے فیضان کا ادراک کرے گا

کل ترکی بھر میں ماہِ رمضان کی 27 ویں اور قرآن کریم میں ہزار راتوں سے بہتر قرار دی گئی رات یعنی شبِ قدر کو دینی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔

اسلام میں اس رات کو نزولِ قرآن کے آغاز کی، آسمانوں کے دروازے کھُلنے کی اور دعاوں اور توبہ کی قبولیت کی رات قبول کیا جاتا ہے۔

شب قدر کو، ترکی بھر کی مساجد میں، عبادات ، دعاوں اور ذکر کے ساتھ منایا جائے گا۔


ٹیگز: #شبِ قدر

متعللقہ خبریں