شمالی عراق میں آپریشن 3دہشتگرد ہلاک

شمالی عراق  کے پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے

1811549
شمالی عراق میں آپریشن 3دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق  کے پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع کے مطابق، ترک مسلح افواج  نے شمالی عراق میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔

 اس سلسلے میں پنجہ شیر آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشتگردوں کو جوابی کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں