شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے چار دہشتگرد جوابی کاروائی میں مارے گئے

1803823
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں  چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاریوں میں مصروف پی کےکے کے چار دہشتگرد جوابی کاروائی میں مارے گئے۔

ترک وزارت دفاع کے مطابق، چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے پر حملے کی تیاری میں مصروف پی کےکے کے چار دہشت گردوں کو جوابی کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا ۔

 

 



متعللقہ خبریں